اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری سکولوں میں دا خلے کیلئے ”ب”فارم کی شرط ختم

datetime 9  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ”ب”فارم کی شرط ختم کر دی۔فیصلے کے مطابق اب”ب” فارم کے بغیر بچوں کو کسی بھی سرکاری سکول میں داخل کروایا جا سکتا ہے، اس سے قبل والدین کو داخلے کیلئے ”ب”فارم جمع کروانا لازمی تھا، ”ب ” فارم کے بغیر بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر خاں کے مطابق داخلے کے وقت بچوں کا ”ب”فارم جمع کروانا لازمی نہیں، والدین داخلے کے بعد کسی بھی وقت ”ب”فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…