اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت ہٹائو مہم،آصف زرداری لاہور میں متحرک ہوگئے

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)حکومت ہٹائومہم کے سلسلے میں آصف زرداری لاہور میں متحرک ہوگئے ہیں۔سابق صدر اور شریک چیئر مین پی پی آصف زرداری نے حکومت ہٹائومہم

کے باعث ملتان روانگی بھی موخرکردی ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے سیاسی میدان میں ایک اور انٹری کی تیاری کرلی ، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملنے کیلئے منصورہ بھی جائیں گے۔جماعت اسلامی کی قومی اسمبلی میں ایک سیٹ ہے،جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی حمایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری، سراج الحق سے تحریک عدم اعتماد پر حمایت حاصل کریں گے۔آصف زرداری حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے مزید رابطے کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر مسلم لیگ(ن)کے صدرشہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ(ق)کے رہنما پرویز الٰہی سے دوبارہ ملاقاتوں کا بھی پلان کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کے دورے کا ایجنڈا بلاول بھٹو مکمل کریں گے جبکہ آصف زرداری لاہور میں ملاقاتوں کے بعد اسلام آباد چلے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…