اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

13 سال ہوگئے اب تک اردو بولنا نہیں آئی، وزیراعظم کی نام لیے بغیر بلاول پر تنقید

datetime 9  فروری‬‮  2022 |

فیصل آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نام لیے بغیر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ 13 سال ہوگئے اب تک اردو بولنا نہیں آئی۔وزیراعظم نے صحت کارڈ کیاجراء کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔بلاول کا نام لیے بغیر وزیراعظم کا کہنا تھاکہ 13 سال ہوگئے اب تک اردو بولنا نہیں آئی، بارش ہوتا ہے تو پانی آتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ کہتا ہے کہ ہم ہیلتھ انشورنس پر نہیں اسپتالوں پرپیسے خرچ کریں گے، ساڑھے 13 سال سے اقتدار میں ہیں، روکا کس نے ہے آپ کو؟ کبھی گاؤں میں جاکر دیکھیں لوگوں کے حالات کیا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…