اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر دفاعی تجزیہ کار اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ میں کچھ ماہ رہ گئے ہیں اب ان کے وہ پانچ سال سے زائد چیف رہے اور اب ان کے دور کا آخری سال چل رہا ہے ۔ آرمی چیف نے پہلے تین سالوں میں بہت سے
الزامات سنے اب وہ نئے الزامات کیساتھ نہیں بلکہ اچھی روایت اور اچھی شہرت کے ساتھ ریٹائرڈ ہو جائیں گے ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا ادارہ اس وقت کسی سیاسی کچھڑی میں شریک نہیں ہو گا ، سیاستدان کسی کے سگے نہیں ہوتے ان کا اقتدار میں آنے کے علاوہ کوئی اصول نہیں ہے ۔ مزید انہوں نے کیا کہا ، ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔