اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 9  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔اس دوران کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چندمقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی بارفباری ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم زیریں سندھ، شمال مشرقی بلوچستان،

جنوبی پنجاب،کشمیر، مری اورگلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری ہوئی۔تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔سب سےبارش (ملی میٹر): سندھ: کراچی (نارتھ کراچی، سعدی ٹاؤن 17، سرجانی 14، گڈاپ ٹاؤن 10، یونیورسٹی روڈ 09، قائد آباد 07، گلشنِ معمار06،کیماڑی05، جناح ٹرمینل 04، گلشن حدید، ناظم آباد 02 ، ڈی ایچ اے، اورنگی، مسرور بیس 01)، سکھر02،روہڑی01، خیبرپختونخوا: کالام06،مالم جبہ 03،دیر،پشاور،بالاکوٹ،کاکول02،میرکھانی،دروش01، بلوچستان: قلات، بارکھان 03،پنجاب:خانپور02،مری01،کشمیر: راولاکوٹ02،گڑھی دوپٹہ01اورگلگت بلتستان:استورمیں01لی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔برفباری(انچ): کالام 3.0،مری 0.5 اوراستورمیں ٹریس برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:لہہ،کالام منفی11،گوپس منفی07،اسکردومنفی06،استور،اننت ناگ منفی05،مالم جبہ،پاراچنارمنفی04،بگروٹ،ہنزہ منفی03،کوئٹہ،قلات،گلگت،دیر،شوپیاں منفی02،پلوامہ،بارہ مولہ اورراولاکوٹ میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…