منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف دور کے سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر حیدر اشرف نوکری سے برطرف

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر حیدر اشرف کونوکری سے برطرف سے کر دیاگیا ، ڈاکٹر حیدر اشرف کو غیر حاضری اورمس کنڈیکٹ پر برطرف کیاگیا۔حیدراشرف کو27ستمبر2021کوشوکازنوٹس جاری کیا گیا تھا ۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے برطرفی کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلی پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا

اظہر مشوانی نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئے سول سروس کوڈ کے تحت شہباز شریف دور کے کرپٹ ترین پولیس افسروں میں سے ایک اور دو سال ڈی آئی جی آپریشنز لاہور رہنے والے ڈاکٹر حیدر اشرف کو سروس سے نکال دیا گیا۔یاد رہے کہ یہ اس وقت شریف فیملی کی طرح ہی پاکستان سے بھاگا ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…