جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی فوجیوں نے دنیامیں سخت جان فوج ہونے کااعزازحاصل کرلیا

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک) پاکستانی فوجیوں نے بھارتی ،امریکی ،آسڑیلوی سمیت کئی ممالک کے فوجیوں کوپیچھے چھوڑتے ہوئے دنیامیں سب سے سخت جان ،جفاکش اورمحنتی ہونے کااعزازحاصل کرلیاہے ۔برطانوی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق برطانوی فوج کے زیراہتمام کیمبرین پیڑول مشقوں کااہتمام ویلز میں کیاگیاتھا۔ان مشقوں میں برطانیہ سمیت کئی ممالک کے فوجی اپنی مضبوطی اوربہادری ثابت کرنے پہنچے تھے ۔فوجیوں کامضبوط دل گردہ چیک کرنے کےلئے مشکل ترین ٹریک بچھایاگیا۔ٹھنڈاپانی ،صحرا،پہاڑ ،جنگل ،دشمنوں کی فوج سے مقابلہ ،دفاعی فائرنگ اوربہت سے خطرناک راستے اس امتحان کاحصہ بنے مگرپاکستانی فوجیوں نے یہاں بھارت ،آسٹریلیا،کینیڈا،امریکہ اورفرانس جیسی مضبوط ٹیموں کوبچھاڑ کرسونے کاتمغہ جیت لیا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…