اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

چار لوگ وزیراعظم اور 2 لوگ وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار ۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑا گروپ بننے کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 4  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینیر تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا ہے کہ جو میڈیکل رپورٹ نواز شریف کی آئی ہے ، اس کے مطابق وہ سفر کر سکتے ہیں اور نہ ہی ہجوم میں جا سکتے ہیں تو پھر ایسی صورت میں وہ کیسے پاکستان آسکتے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار

کا کہنا تھا کہ ہم نے کہا تھا کہ حکومت نواز شریف کو واپسی نہیں لاسکتی ۔ اگر نواز شریف کی واپسی نہ ہو تو ن لیگ کے اندر ایک بڑا گروپ سامنے آئے گا ۔ نواز شریف چاہتے ہیں کہ ن لیگ میں صرف مریم نواز سیاست کریں ۔ ن لیگ کے اندر چار لوگ وزیراعظم اور 2لوگ وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…