لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے الہ آباد اور اٹک میں بچوں سے زےادتی اور ویڈیو بنانے کے حوالے سے خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں واقعات کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے متعلقہ اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہدایت کی کہ ملزمان کی فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے
قصورکے بعد مزید2شہروں میں بچوں سے زیادتی اورویڈیوبنانے کاسکینڈل منظرعام پرآگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































