اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیرا سٹامول کی قیمت میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی

datetime 4  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) ڈرگ رگولیٹری اتھارٹی نے بخار میں استعمال ہونے والی دوا پیرا سٹامول کی قیمت میں اضافہ کی منظوری دے دی جس کے مطابق ایک گولی کی قیمت 2 روپے 67 پیسے ہو جائے گی ۔دوا ساز کمپنیوں نے پیراسٹامول کی قیمت میں ساڑھے تین روپے اضافے کا مطالبہ کیا

تھا،کورونا میں مطلب بڑھنے پر پیراسیٹامول کی دستیابی کم ہونے لگی ۔ ڈریپ کے مطابق شہریوں سے اضافی پیراسیٹامول ذخیرہ کرنے سے گریز کرنے کی درخواست ہے ،میڈیکل اسٹورز اور فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو اس حالت میں دوائیں زخیرہ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…