اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

وقار یونس نے ڈینی موریسن کو پاگل آدمی کہہ دیا

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی و معروف کرکٹ کمنٹیٹر ڈینی موریسن کو پاگل آدمی کہہ دیا۔ڈینی موریسن

اپنی 56ویں سالگرہ منا ئی اور اس موقع پر وقار یونس نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اْن کے لیے دلچسپ پیغام جاری کیا ہے۔وقار یونس نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈینی موریسن کی دلچسپ تصویر شیئر کی جس میں اْنہوں نے تھوڑی عجیب سی شکل بنائی ہوئی ہے۔سابق کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں ڈینی موریسن سے مخاطب ہوتے ہوئے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ اس پاگل آدمی کو سالگرہ مبارک ہو۔انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’یہ پارٹی کا وقت ہے۔واضح رہے کہ ڈینی موریسن نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی رہ چکے ہیں اور ساتھ ہی وہ معروف کرکٹ کمنٹیٹر بھی ہیں۔ڈینی موریسن 1966 میں 3 فروری کو نیوزی لینڈ کے شہر اذکلینڈ میں پیدا ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…