جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

اٹارنی جنرل کانواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) اٹارنی جنرل پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ۔اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے ہوم سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر فیاض شال کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے مرتب کر کے لاہور ہائیکورٹ میں پیش کی گئی رپورٹس کا جائزہ لے کر اس سے تفصیلی آگاہ کیا جائے گا ۔خصوصی میڈیکل بورڈ کی رائے کے بعد اٹارنی جنرل آفس عدالت کے حکم کے تحت مزید کارروائی عمل میں لائے گا ۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر فیاض شال کی مرتب کردہ رپورٹ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی تھی ۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…