اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویٹیکن نے لاہورمیں2015میں خودکش حملہ ناکام بنانے والے پاکستانی مسیحی کو”خداکا خدمت گار”کے لقب سے نوازدیا

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

ویٹی کن سٹی(این این آئی)کیتھولک مسیحیوں کے لیے مرکز کی حیثیت رکھنے والے ویٹیکن کلیسا نے ایک مرحوم پاکستانی مسیحی نوجوان آکاش بشیر امانوئل کو خدا کے خدمت گار کا لقب دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویٹیکن چرچ نے لاہور کے رہائشی آکاش بشیر کو ان کی خدمات کے اعتراف

میں خدا کی خدمت گار کا لقب دیا ۔ آکاش نے پندرہ مارچ 2015 میں لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں خودکش حملوں کے دوران ایک حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی تھی، جس میں اس کی اپنی جان چلی گئی تھی۔ ان دہشت گردانہ حملوں میں سترہ افراد ہلاک اور ستر سے زائد زخمی ہوئے تھے۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…