اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

امارات نے اپنی فضائی حدود میں3 ڈرونز تباہ کردئیے

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

ابوظہبی( آن لائن) متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 3 ڈرونزکوتباہ کردیا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حدود میں داخل ہونے والے 3 ڈرونز کوتباہ کردیا گیا۔ تینوں ڈرونز کوغیرآباد علاقے میں تباہ

کیا گیا۔وزارت دفاع کے بیان میں مزید کہنا تھا کہ تمام خطرات سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیارہیں۔ اپنے علاقے اورعوام کے تحفظ کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔متحدہ عرب امارات پرگزشتہ چند ہفتوں کے دوران حوثی باغیوں نے متعدد حملے کئے ہیں ۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…