جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کورونا کٹ کی قیمت 7 روپے، ٹیسٹ 7 ہزار کا  دونوں ہاتھوں اورپیروں سے لوٹ مار ہونے لگی

datetime 3  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وبا کے  دوران  نجی لیبارٹریوں نے ٹیسٹوں کے ذریعے ظالمانہ منافع خوری کرتے ہوئے اربوں روپے کمالیے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع  کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ

کورونا وبا کے دو سالوں کے دوران پرائیویٹ لیبارٹریز نے ٹیسٹوں کی مد میں اربوں روپے کی کمائی کی ہے۔ چند روپے میں ملنے والی پی سی آر کٹ کے ذریعے ٹیسٹ کے سات ہزار روپے تک وصول کیے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ کی ایک کٹ سات روپے  میں پڑتی ہے۔ زی بین کی کٹس 225 روپے میں خریدی  جا رہی ہیں جن سے 32 افراد کے ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں، اس حساب سے فی ٹیسٹ لاگت سات روپے تین پیسے بنتی ہے۔ لاہور کے ڈسٹری بیوٹرز نے کٹس کی قیمت 470 روپے مقرر کی ہے  جن کے ذریعے ایک ٹیسٹ پر 14.68 روپے لاگت آتی ہے لیکن عوام سے ہزاروں روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔ سات روپے کی کٹ پر ٹیسٹ کی فیس 4800 روپے  سے سات ہزار روپے تک وصول کرکے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…