اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رکن اسمبلی جویریہ ظفر پر فائرنگ کرنے کے الزام میں شوہر گرفتار

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت  پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری اوورسیز پاکستانی جویریہ ظفر پر فائرنگ کے الزام میں ان کے شوہر کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی

وی کے مطابق ان کے شوہر نے مبینہ طور پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع پارلیمنٹ لاجز میں ان پر  فائرنگ کی تاہم گولی انہیں لگنے کی بجائے دیوار سے جا لگی۔جویریہ ظفر نے اس واقعے کے خلاف پولیس میں درخواست دائر کی تھی جس کی بنیاد پر ان کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایس ایچ او وویمن پولیس اسٹیشن کے مطابق مقدمے کے اندراج کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ مزید تفتیش کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو ریمانڈ کے لیے متعلقہ عدالت پیش کیا گیا اور ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تاہم عدالت نے یہ استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…