جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں کو ایجوکیشن پر پاپندی عائد

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں کو ایجوکیشن پر پاپندی عائد کردی گئی ، پاپندی کی خلاف ورزی پر کالجوں کا الحاق منسوخ کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں “کو ایجوکیشن” پر پاپندی عائد کردی گئی ہے۔ پنجاب کے پرائیویٹ کالجز میں بی ایس آنرز میں “کو ایجوکیشن” کی اجازت نہیں ہوگی۔ پاپندی کی خلاف ورزی پر کالجوں کا

الحاق منسوخ کر دیا جائے گا۔ کالج میں بی ایس آنرز ڈگری کیلئے طلبا اور طالبات کی الگ الگ کلاسز ہوں گی۔ایک ہی کیمپس میں بی ایس آنرز کی مخلوط کلاسز کی اجازت نہیں ہوگی، پرائیویٹ کالجوں کو سٹامپ پیپر پر بیان حلفی جمع کرانا ہوگا۔ بی ایس آنرز ڈگری کا الحاق لینے کیلئے 28 فروری فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ پرائیویٹ کالجوں کو بی ایس آنرز کی چیک لسٹ کے مطابق فارم جمع کرانا ہوں گے۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…