اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

خطرناک مکھی کے کاٹنے سے جلدی مرض وبائی شکل اختیار کر گیا

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

دادو(این این آئی)خطرناک مکھی کے کاٹنے سے جلدی مرض وبائی شکل اختیار کر گیا،ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالحمید شیخ کے مطابق 1500 سے زائد شہری جلدی مرض لیشمینیا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ڈاکٹر عبدالحمید شیخ کے مطابق لیشمینیا ایک مخصوص مکھی سینڈفلائی کے کاٹنے سے پھیل رہا ہے، سینڈ فلائی مکھی پاک افغان سرحدی علاقوں

سے دیگر علاقوں میں پھیل رہی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق مکھی کے کاٹنے سے خارش اور زخم ہو جانے سے مریض کو شدید تکلیف ہوتی ہے۔ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالحمید شیخ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں محکمہ صحت کی ٹیمیں طبی امدادمیں مصروف ہیں، متاثرہ علاقوں میں اسپرے اور مرض کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…