اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلیکٹڈ وزیراعظم کی ذہنی حالت جانچنے کیلئے میڈیکل بورڈ اور رپورٹ کی ضرورت ہے’عظمیٰ بخاری بھی خاموش نہ رہیں

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ پر سب سے زیادہ چیخیں حکومتی سٹپنیوںکی نکل رہی ہیں،سلیکٹڈ وزیراعظم کی ذہنی حالت کو جانچنے کیلئے میڈیکل بورڈ اور رپورٹ کی ضرورت ہے۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سیاسی بونے نوازشریف کا نام استعمال کرکے اپنی نوکری پکی کررہے ہیں۔پوری قوم جان چکی ہے عمران حکومت جعلی حکومت ہے۔عوام کی چینی،آٹا اور ادویات کھانے والے چوہوں کو نوازشریف کی فکر پڑی ہے۔نوازشریف کا نام ہر دور میں خوف کی علامت رہا ہے۔چار سال بعد بھی عمران خان نوازشریف کے نام کا چورن بیچ رہے ہیں۔پاکستانی بہت جلد عمران خان کے لنگر کارڈ،صحت کارڈانکے منہ پر مارنے والے ہیں۔صحت کارڈ کی نوازشریف کو نہیں عمران خان کو اشد ضرورت ہے۔انہوںنے کہاکہ نوازشریف نام سن کر عمران خان کی ذہنی حالت فورا مفلوج ہو جاتی ہے،اصل سسلین مافیا بنی گالہ اور وزیراعظم ہائو س میں بیٹھا ہے،اس مافیا کی سرپرستی عمران خان کررہے ہیں۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…