اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ججز اور سرکاری افسران کو ملنے والے پلاٹ بحال ہوں گے یا ختم؟ہائی کورٹ فیصلہ آج سنائیگی

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ججز اور سرکاری افسران کو ملنے والے پلاٹ بحال ہوں گے یا ختم، ہائی کورٹ فیصلہ (آج)جمعرات سنائیگی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ (آج) جمعرات کو سرکاری افسران کو ملنے والے پلاٹوں کی اپیلوں پر فیصلہ سنائے گی ،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بینچ فیصلہ سنائے گا ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے

ججوں اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی قرعہ اندازی پر عمل روکا ہوا ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ کے ججوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ معطل کررکھی ہے ،عدالت نے مقامی افراد کو آباو اجداد کی زمینوں سے بے دخل کرنے سے بھی روکا ہوا ہے ،عدالت نے عبوری حکم میں قرار دیا تھا کہ حیرت انگیز طور پر کرپشن اور جرائم میں سزا پانے والے ججوں کو بھی پلاٹ ملے،عدالت نے عبوری حکم میں قرار دیا تھا کہ پوری ضلعی عدلیہ کو پلاٹ ملے،جن کی زمینیں لی گئیں وہ انصاف کے لیے کہاں جائیں ؟۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…