اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے، مریم اورنگزیب نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہاہے کہ عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان پر مریم اورنگزیب نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک کا وزیراعظم آٹا، بجلی، گیس، دوائی چور ہو تو جیلوں میں بند قیدیوں کو آزاد کردینا چاہیے۔ترجمان ن لیگ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 4 ملازمین کے نجی اکاؤنٹس میں اربوں روپے

منگوائے گئے، دنیا حیران ہے کہ آپ کے ملازمین طاہر، نعمان، ارشد اور رفیق کے ذاتی اکاؤنٹس میں اربوں کہاں سے آئے؟ عمران خان کو تقریریں کرنے کے بجائے جیل میں ہونا چاہیے۔مریم اورنگزیب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کھربوں روپے کی غیرقانونی غیرملکی فنڈنگ چھپانے کے لیے 28 اکاؤنٹس خفیہ رکھے، دنیا حیران ہے کہ 8 سال سے فارن فنڈنگ کیس کا مفرور مجرم کس بے شرمی سے قانون کی بات کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…