اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

تین سالہ بچے کو اغوا ء اورزیادتی کے بعد کرنٹ لگاکر قتل کرنے کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج نے تین سالہ بچے کو اغوا ء اورزیادتی کے بعد کرنٹ لگاکر قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مجرم ندیم اسلم کو سزائے موت دینے اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج شبریز احمد کی عدالت میںتھانہ ہجروال پولیس نے تین سالہ بچے کے قتل کیس میں نامزد ندیم اسلم کا چالان پیش کر رکھا تھا جس میں تین سالہ بچے کو اغوا ء کرکے اس سے زیادتی کرنے اور کرنٹ لگا کر ہلاک کرنے بعد میں لاش رائے ونڈ کے علاقے میں پھینکنے کا الزام تھا۔استغاثہ کی طرف سے فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ پیش ہوے جنہوں نے ملزم کے خلاف ثبوت پیش کئے۔عدالت نے وکلا ء کے دلائل سننے کے بعد ندیم اسلم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…