خیرپور(این این آئی)شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں انتظامیہ کی جانب سے رات گئے ہاسٹل میں کارروائی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سچل سرمست ہاسٹل ، جی ایم ہاسٹل ،حامی ہاسٹل سمیت دیگر ہاسٹل میں کارروائی کرتے ہوئے 10 طلبہ گرفتار کرکے ان کا تمام سامان کمروں سے باہر پھینک دیاگیا ہے۔ طلبا نے بتایاکہ انتظامیہ نے فیسوں میں اضافہ کیا ہے اور بروقت فیسیں نہ دینے کی وجہ سے ہمیں ہاسٹل سے نکال دیا ہے۔پولیس کے مطابق بغیر الاٹمنٹ کے رہائشی طلبا کو نکلنے کا بولا ہے۔
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، فیس نہ بھرنے پر رات گئے طلبہ کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
آئی سٹل لو یو
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































