اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ماہ رجب المرجب 1443ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے کوہسار بلڈنگ اسلام آباد میں اجلاس منعقد کیا تھا جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کر رہے تھے ۔ مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق یکم رجب المرجب 3فروری کو ہوگی جبکہ شب معراج یکم مارچ بروز منگل کے روز ہو گی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
آئی سٹل لو یو
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































