اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ فروری میں بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوچکا ہے جس کے باعث آج بروز جمعرات شہر اور گردو نواح کے علاقوں میں درمیان درجے کی

بارشوں کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آج بروز جمعرات ہونے والی بارش رواں ماہ فروری کے آغاز کی پہلی بارش ہوگی جس کے مثبت اثرات مرتب ہونگے محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز شہر کا مطلع ابر آلود رہا شہر میں کہیں سورج اور کہیں بادلوں کا کھیل جاری رہا جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں حلقی بوندا باندی کا سلسلہ بھی جاری رہا محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شہر میں فضائی آلودگی کی شرح 143 ریکارڈ کی گئی جس کے باعث لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پانچویں نمبر پر رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…