اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گورنر بلوچستان کے سکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا ، گاڑی کہاں پر کھڑی تھی ؟ جانئے

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے گورنر بلوچستان کے سکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حلف برداری تقریب کے بعد ایوان صدر سے پیدل سپریم کورٹ جا رہے تھے ۔ ججز گیٹ کے قریب جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے سکیورٹی عملے کو کالے شیشوں اور

غیر نمونہ نمبر پلیٹ کی نشاندہی کی جس کے بعد ٹریفک سکواڈ نے فوری کارروائی کی اور گورنر بلوچستان کے سکواڈ میں شامل پولیس کی گاڑی کا چھ سو روپے کا چالان کیا ۔ ٹریفک پولیس نے گاڑی پر لگے کالے شیشے بھی اتار دیئے ۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز فٹ پاتھ سے صحت کارڈز کے بورڈ بھی ہٹانے کی ہدایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…