اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، 12 اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں رہ جانے والے اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 12اضلاع کے 221 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ13 فروری کو ہوگی جو صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔الیکشن کمیشن کے

مطابق جن پولنگ اسٹیشنوں پرپولنگ ریکارڈ، بیلٹ باکس اور دیگرمواد چھینا گیا وہاں بھی پولنگ ہوگی ، انتقال کر جانے والے امیدواروں کی نشست پر بھی پولنگ کرائی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق 6 پولنگ اسٹیشن کے کیسز عدالت میں ہیں جن پر جلد فیصلہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…