اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ، ترجمان وزارت خزانہ

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ جولائی تا نومبر ہر سال مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایک انٹرویومیں مزمل اسلم نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی رفتار اب کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر جن اشیاء پر حکومتی سبسڈی نہیں ان کی

قیمت بڑھتی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مزمل اسلم نے کہاکہ وزارت خزانہ اور اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 17 روپے تک بڑھانے کی تجویز دی تھی۔مزمل اسلم نے بتایا کہ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو مؤخر کیا کیونکہ اب وزیراعظم کی صوابدید ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 2 دن مؤخر رکھیں یا 15 دن۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…