اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

84 فیصد پاکستانیوں نے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی کو قرار دے دیا، کتنے فیصد عوام نے خراب معاشی حالات کا ذمہ دار موجود حکومت کو قرار دیدیا

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)84 فیصد پاکستانیوں نے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی کو قرار دے دیا۔پلس کنسلٹنٹ کے تازہ ترین سروے میں شہریوں نے اپنی رائے دی جس کے مطابق 80 فیصد لوگ سمجھتے ہیں کہ بے روزگاری ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ،37 فیصد عوام کی نظر میں کرپشن ملک کا اہم مسئلہ ہے۔سروے کے مطابق65 فیصد پاکستانی ملک کے خراب معاشی

حالات کا ذمہ دار موجودہ حکومت جب کہ 29 فیصد سابقہ حکومتوں کوسمجھتے ہیں۔63 فیصد پاکستانیوں کی نظرمیں حکومت لوٹی گئی ملکی دولت واپس لانے میں بھی ناکام رہی تاہم ساتھ ہی عوام اپوزیشن کے دعوؤں سے بھی غیرمطمئن دکھائی دی۔سروے کے مطابق 51 فیصد نے ملکی معیشت بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے حوالیکرنے کے اپوزیشن کے الزام کو غلط قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…