اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان پوسٹ کا پشاور سمیت ملک کے دس بڑے شہروں میں الیکٹرک منی آرڈرز سروس شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

پشاور (آن لائن) پاکستان پوسٹ نے پشاور سمیت ملک کے دس بڑے شہروں میں الیکٹرک منی آرڈرز سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے الیکٹرانک منی آرڈر سروس کے ذریعے کمپیوٹر ائزڈ نظام کے تحت وصولی اور ادائیگی کی جائیگی ایک شہر کے ڈاکخانے میں رقم جمع کروا کے دوسرے شہر کے ڈاکخانے میں وصول کرنے والا شخص الیکٹرانک پن

کوڈ بتا کر رقم وصول کر سکے گا پشاور ، اسلام آباد ، روالپنڈی ، لاہور ، ملتان ، کراچی سمیت دس بڑے شہروں میں پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کے لئے انتظامات مکمل کر لئے ہیں الیکٹرانک منی آرڈر بھیجوانے اور وصول کرنے والوں کے شناختی کارڈ نمبر حاصل کئے جائینگے روزانہ بکنگ ہونے والے الیکٹرانک منی آرڈرزکی فہرستیں تیار کی جائیگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…