اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان نے انٹرنیشنل مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلئے

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان نے انٹرنیشنل مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلئے ہیں ایک ارب ڈالر کی رقم کامیاب سکوک بانڈ جاری کرکے حاصل کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکوک بانڈز میں ایشیائ￿ ، مشرق وسطی، یورپ و امریکہ کے سرمایہ کاروں کی بھرپور

دلچسپی لی ہے مجموعی طور پر سکوک بانڈز کیلئے 2.7 ارب ڈالر کی پیشکشیں سامنے آئیں حکومت نے تفصیلی جائزے کے بعد ایک ارب ڈالر کی منظوری دی اعلامیہ کے مطابق حکومت کے ٹرسٹ سرٹیفیکیٹس اشوئنس پروگرام کے تحت یہ پہلی ٹرازکشن رہی سکوک بانڈز 7 سال کی میچورٹی کی بنیاد پر جاری کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…