اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماں کو زندہ نہ کرنے پر غمزدہ بیٹے نے ڈاکٹر کی جان لے لی

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

ٹوکیو(این این آئی)ایک دن قبل ہوئی ماں کی موت پر دکھی بیٹے نے ڈاکٹر سے گزارش کی تھی کہ وہ ماں کو زندہ کرے تاہم جب ڈاکٹر نے خود کو بیبس بتایا تو بیٹے نے مبینہ فائرنگ کرکے اْسے جان سے مار دیا۔ 66 سالہ ہیروشی نے ماں کے دل کی دھڑکن واپس لانے کیلئے ٹوکیو میں سوزوکی نامی 44 سالہ ڈاکٹر سے دل پر مساج کرنے کی درخواست کی تھی جس پر ڈاکٹر نے اسے بیسود بتا کر

بیبسی ظاہر کی تھی۔ہیروشی نے ڈاکٹر سے انتقام کیلئے اْسے ایک دن بعد ماں کی میت والے دن کال کرکے بلایا کہ وہ آکر تعزیت کرلے۔ جب ڈاکٹر وہاں پہنچا تو بیٹے نے مبینہ طور پر پستول کے 3 راؤنڈز ڈاکٹر پر فائر کردیے۔ پہلا فائر ڈاکٹر کے سینے پر کیا جس سے ڈاکٹر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کے بعد ملزم نے مزید فائر کیے۔ہیروشی کو پولیس نے قتل کے الزام میں گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…