جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا میں مبتلا رحمان ملک کی طبیعت بگڑ گئی ،آئی سی یو منتقل

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن )کورونا میں مبتلا سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی طبیعت بگڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کر دیا گیا ہے۔رحمان ملک کے پھیپھڑے کورونا وائرس سے

شدید متاثر ہیں اور انہیں سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔رحمان ملک میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس پر انہیں نجی اسپتال لایا گیا تھا۔ ڈاکٹرز نے ان کے کچھ ٹیسٹ کیے ہیں اور میڈیکل رپورٹس آنے کے بعد مشاورت سے انہیں آئی سی یو منتقل کیا گیا ہے



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…