بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

فٹ پاتھ پربیٹھ کرگانا گاتے عاطف اسلم کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 31  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) گٹارتھامے فٹ پاتھ پربیٹھ کرگانا گاتے عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ صارفین نے عاطف اسلم کے انداز کوخوب سراہا۔ٹوئٹرپرشئیرکی گئی ویڈیو میں عاطف اسلم کوفٹ پاتھ پربیٹھ کرگٹاربجاتے اورگنگناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ٹوئٹرپرویڈیو شئیرکرنے والے

سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ وہ دوست کی سالگرہ کی تقریب کے بعد باہرآئے تویونیورسٹی کے فٹ پاتھ پرعاطف اسلم کودوستوں کے ساتھ بیٹھے دیکھا۔عاطف اسلم کودیکھ کرخوشی سے سرشارصارف نے عاطف سے درخواست کی کہ وہ سالگرہ کے تحفے کے طورپران کے دوست کے لئے کچھ گائیں۔ عاطف اسلم نے درخواست قبول کی اورگانا گنگنایا۔عاطف اسلم کا عوامی انداز سوشل میڈیا صارفین کوبھا گیا اورویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگی۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ عاطف اسلم نہ صرف اچھے گلوکاربلکہ اچھے انسان بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…