اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوکرین روس تنازع دنیا بھر میں توانائی کے بحران کا شدید خطرہ پیدا ہوگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

نیویارک (این این آئی)روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا بھر میں توانائی کے ممکنہ بحران کی گھنٹی بجا دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں فیول کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے

ماہرین کا کہنا ہے کہ پیداشدہ صورت حال پاکستان میں بھی توانائی کے بحران کو جنم دے سکتی ہے۔ دوسری جانب وزارت توانا ئی کے ترجمان مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کشیدگی بڑھنے کی صورت میں بھی ایل این جی کے لمبی مدت کے معاہدوں کے تحت پاکستان کی سپلائی متاثر نہیں ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…