اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

منی بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں ٗ جانتے ہیں 35 ہزار والا موبائل اب کتنے کا ملے گا ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

کراچی  (مانیٹرنگ ڈیسک)ضمنی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے کے بعد موبائل فون کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق 35 ہزار روپے والے موبائل فون کی قیمت میں 20 ہزار روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 55 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے ۔ اس کے علاوہ 70 ہزار والے موبائل فون میں 36 ہزار ، 97 ہزار والا موبائل فون 53 ہزار مہنگاہونے کے بعد ڈیڑھ لاکھ روپے کا ہو گیاہے ۔ فکس ٹیکس کے ساتھ 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے سے بھی قیمت بڑھ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…