لاہور( این این آئی) سیالکوٹ کی فیکٹری میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کیس میں کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی ۔ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیوز میں ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی جبکہ موبائل فون سے بنی ویڈیوز کی فرانزک رپورٹ آنا باقی ہے۔ویڈیوز کو عدالت میں بطور شواہد استعمال کیا جاسکے گا۔تین دسمبر کو مشتعل ہجوم نے سیالکوٹ کی فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو تشدد کرکے قتل اور بعد ازاں لاش جلا دی تھی۔
پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی،اہم انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































