اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کل یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 85 پیسے تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 10.70 روپے ، مٹی کا تیل 9 روپے ، لائٹ ڈیزل 10 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ، قیمتوں کا حتمی اعلان وزیراعظم عمران خان سے مشاور ت کے بعد کیا جائے گا ۔وزارت پٹرولیم کو سمری ارسال کر دی گئی ہے اور قیمتوں سے متعلق فیصلہ آج ہی کیا جائے گا ۔
کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ سمری ارسال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































