پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

بیجنگ سرما اولمپکس کو سبوتاژ کرنے کیلئے امریکہ پر کھلاڑیوں کو رشوت دینے کا الزام

datetime 30  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی) چینی وزارت خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا بیجنگ سرما اولمپکس کی تخریب کاری کیلئے کھلاڑیوں کو رشوت دے رہا ہے۔امریکی میڈیا کے

مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ بیجنگ سرما اولمپکس کی تخریب کاری کیلئے بڑی سازش کھیلی جارہی ہے، اولمپکس میں حصہ لے رہے کھلاڑیوں کو امریکا اس شرط پر رشوت دے رہا ہے تاکہ وہ کھیل میں مْردہ دلی کا مظاہرہ کریں۔چین کے سرکاری انگریزی اخبار دی ڈیلی چائنا نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ بیجنگ سرما اولمپکس میں مختلف ممالک سے حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو امریکا خرید رہا ہے اور اْن سے مطالبہ کررہا ہے کہ وہ کھیل میں شریک نہ ہوں یا بْری پرفارمنس کا مظاہرہ کریں اور چین کی پالیسیوں پر تنقید کریں۔چین نے کہا کہ کھلاڑیوں کے اس طرز عمل پر امریکا نے اْن کی ساکھ کو محفوظ رکھنے اور انہیں اس کا معاوضہ دینے کا وعدہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…