پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان ٹو لے نے پو ری معیشت کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے،سینیٹر مو لانا عبد الغفور حیدر ی

datetime 30  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حب (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنر ل سینیٹر مو لانا عبد الغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ عمران خان ٹو لے نے پو ری معیشت کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے، اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے زیر اثر چلا گیا، آپ ایف بی آئی ائی یم ایف کے کنٹرو ل میں ہے وزارت خزانہ آئی ایم ایف کا مہرہ ہے پو ر امعاشی نظام طا غو تی قوتوں کے چنگل میں چلاگیا ہے

مساجد ، مدارس منہدم کیئے جا رہے ہیں اور نام اسلامی فلا حی ریاست کا لے رہے ہیں ، 23ما رچ کو عوام سڑکو ں پر نکل کر نا اہل حکمر انو ں کے لئے اقتدار کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کر لیںانہوں نے کہاکہ 23ما رچ کو سالا ر حریت مو لانا فضل الر حمن کا دست با زو بن کر اس ملک کو ان نا اہل و نا لا ئق حکمر انو ں سے آزاد کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر گا مز ن کریں گے اس ریا ست کو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا ریا ست کا آدھا حصہ کھو چکے ہیں جبکہ آدھے حصے کانا اہل حکمرانو ں نے یہ حا ل کیا ہے جس میں عوام بھو ک افلا س کی زند گی گزار نے پر مجبو رہیں انہو ںنے کہاکہ ہما ری پا لیسیا ں قومی مفاد میں ہوں ،ملکی سلامتی کے لئے ہو ں،تو بھو ک ، پیاس سمیت ہر قسم کی تکا لیف بر داشت کر سکتے ہیں مگر ہم تو مسلسل طا غو تی طا قتو ں کے سامنے جھک رہے ہیں ،کمر ٹیڑھی ہو چکی ہے کھڑے ہو نے کی ہمت نہیں ہے اب دارو مدار علما کر ام پر ہے آپ لو گو ں کو اٹھ کر اس مملکت کو بچا نا ہے اس کی معیشت کو درست کرنا ہے ، غلط پا لیسیو ں کو ختم کرنا ہے ، انہو ںنے کہاکہ سادہ اکثیریت کی بنیا د پر قانو ن سازی کی جا رہی ہے ، جس شخص نے کہاکہ تھا میری حکو مت آئی مجھے اگر کہا گیا کہ آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں سے مدد لو ورلڈ بینک اور ایشن بینک سے مدد لو تو میں یہ فیصلہ کرنے سے پہلے خو د کشی کر وں گا ،

انہو ں نے کہاکہ آج اس شخص اور اس ٹولے نے پو ری معیشت کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے زیر اثر چلا گیا آپ ایف بی آر آئی یم ایف کے کنٹرو ل میں ہے وزارت خزانہ آئی ایم ایف کا مہرہ ہے پو ر امعاشی نظام طا غو تی قوت کے چنگل میں چلاگیا ہے آپ کے پاس معیشت کو درست کرنے کے لئے

کو ئی طر یقہ کا ر موجو دنہیںہے ایسے میں علما کی ذمہ داری بنتی ہے کہ قوم کی قیا دت کر یں وہ آگے آئیں انہو ںنے کہاکہ مو لانا فضل الر حمن کی آواز پر لبیک کہتے ہو ئے 23مارچ کو سڑکو ں پر نکل آئیں اور لانگ مار چ کا حصہ بنیں ہم اس ریا ست کو اسلامی فلا حی ریاست بنانے جا رہے ہیں ہما را ساتھ دیں ایسے نا اہل حکمرانو ں کا ہمیشہ در وازہ بند ہو جا ئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…