پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 18 گیندوں پر 50 رنزمکمل کرنے کا ریکارڈ بنادیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی اوپننگ جوڑی نے ریکارڈ بناتے ہوئے 18 گیندوں پر ٹیم کی ففٹی مکمل کرلی۔پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارحانہ بیٹنگ کی۔ اوپننگ جوڑی پال اسٹرلنگ اور ایلکس ہیلز نے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور محض 18 لیگل گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے ٹیم کی ففٹی مکمل کی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 16ویں اوور میں 169 کا ہدف مکمل کیا اور 9 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی۔ ایلکس ہیلز نے 82 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ پال اسٹرلنگ 57 رنز بنائے تھے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…