اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیاحوں کو مری میں داخلےکی اجازت دے دی گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

مری (این این آئی)ضلعی انتظامیہ کے احکامات پر سیاحوں کو مری میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ملکہ کوہسار مری میں برفانی طوفان میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد سیاحوں کی آمد پر پابندی لگادی گئی تھی تاہم اب حکومت کی جانب سے پابندی تو ختم کردی گئی ہے تاہم مری اب بھی سیاحوں کا منتظر ہے۔چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی کے مطابق شام 5 سے صبح 5 بجے تک مری کے

داخلی راستوں پر ناکے ختم کردئیے گئے ہیں۔سی ٹی او کے مطابق ٹریفک پولیس کی طرف سے لگائی گئی کاؤنٹنگ ڈیوٹی بدستور موجود ہے، مری میں سیاحوں کی 8 ہزارگاڑیوں کے داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔سی ٹی اوکے مطابق ٹریفک پولیس کے افسر وجوان سیاحوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں، پہاڑی اورخطرناک راستہ ہونے کے باعث سیاح تیز رفتاری سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…