اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام فوبیا ناقابل قبول ہے ، اس نفرت کو ختم کرنے کیلئے کمیونٹیزکو محفوظ بنانے کی ضرورہے ، روسی صدر کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم بھی اسلام فوبیاکیخلاف بول پڑے

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی اسلامو فوبیا کیخلاف بیان دے دیا ۔ تفصیلات کے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے بعد کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ ہمیں نفرت کو ختم کر کے کینیڈا میں رہائش پذیر مسلمانوں کیلئے

کمیونٹیز محفوظ بنانے کی ضرورت ہے اور اس کام کیلئے ہم اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے ایک خصوصی نمائندہ مقر ر کرنے کااراد ہ رکھتے ہیں ۔ انہوں نے اسلامو فوبیا کو ناقابل قبول دیتے ہوئے فل سٹاپ ! کا اعلان کیا ہے ۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے اسلامو فوبیا سے متعلق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جسٹن ٹروڈو کے اسلامو فوبیا کی مذمت پر مبنی بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں، اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کرنا خوش آئند ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ جسٹن ٹروڈو کا اقدام میرے اس مطالبے کی حمایت ہے جو مسلسل دہرا رہا ہوں، اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…