جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

غریب آدمیوں سے کم از کم لڑکیوں کو عشق نہیں ہوتا،نوجوانی میں ہارٹ اٹیک کیوں ہوتے ہیں؟مفتی طارق مسعودکا دلچسپ بیان

datetime 30  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سکالرمفتی طارق مسعود نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غریب آدمیوں سے کم از کم لڑکیوں کو عشق نہیں ہوتا،اگر آپکی پینٹ میں پیسے نہیں ہیں تو آپ سے ایمپریس نہیں ہونگی،جوانی میں ہارٹ اٹیک عشق معشوقی کی وجہ سے ہی ہوتا ہے ، جب مس گیدرنگ کا ماحول ہوتا ہے تو

عشق معاشقے بہت ہوتے ہیں ، جس کی وجہ سے ڈپریشن بھی ہوتا ہے ، ہمارا لبرل طبقہ تو آزادی چاہتا ہے ، یہ آزادی اصل میں مرد اور عورت کے اختلاد میں نہیں ہے ،اس کو ایک دوسرے سے دور کرنے میں ہے ،دونوں کے ذہن سکون میں رہیں گے ، مفتی طارق مسعود نے اپنے بیان میں مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…