جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

گلی میں جاتی لڑکی سے چھیڑچھاڑ اور پھر منع کرنے پر تشدد کرنیوالا ملزم پنجاب پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گلی میں چلتی لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنا ملزم کے گلے پڑگیا ، پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہڈیارہ پولیس نے ملزم آصف کو گلی میں چلتے ہوئے لڑکی سے چھیڑ چھار کرنے کے جرم میں گرفتار کر کے اس کیخلاف

مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ ایس ایچ او ہڈیار ہ محمد سجاد کا کہناتھا کہ ملزم نے گلی میں اکیلی لڑکی کو جاتے دیکھ کر چھیڑنا شروع کر دیا اس کے منع کرنے پر تشدد کیا اور نازیبا زبان استعمال کی ۔ متاثرہ لڑکی درخواست پر ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…