اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف)کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ حکومتی سینیٹر فدا محمد کے بیٹے احتشام خان فدا نے جے یو آئی ف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا وہ آج باقاعدہ مالا کنڈ کی تقریب سے خطاب کریں گے ۔ اس تقریب صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطا الرحمان سمیت دیگر شریک ہوں گے۔ دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے مالاکنڈ جلسے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے ۔
مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
آئی سٹل لو یو
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































