جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

شیخ رشید کو اب شادی نہیں ، اللہ اللہ کرنا چاہیے معروف فلم سٹار ریما خان نے شیخ رشید کو اہم مشور ہ دیدیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی ادکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ 90 فیصد پاکستانی مرد اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں۔ریما خان نے کہا کہ امریکا میں رہتی ہوں 3 دن پہلے پاکستان آئی ہوں۔انہوں نے کہا کہ بہت خوش ہوں پاکستان میں کرکٹ واپس آئی ہے۔اپنی پسندیدہ ٹیم کے بارے میں ریما خان نے کہا کہ اس ٹیم کے ساتھ ہوں جو اچھا کھیل پیش کرے۔ایک سوال کے جواب میں ریما

کا کہنا تھا کہ 90 فیصد پاکستانی مرد اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 70 فیصد لوگوں کو لگتا ہوگا اداکار ایک دوسرے سے جلتے ہیں۔اپنی ساتھی اداکاروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ریما خان کا کہنا تھا کہ ان کی اداکارہ میرا اور جویریہ سے بات ہی نہیں ہوئی۔ شیخ رشید احمد کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 20 فیصد لوگ سوچتے ہوں گے کہ شیخ رشید کو شادی کرلینی چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…