منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

سینٹ میں شکست کا معاملہ ٗ اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے اہم انکشاف کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سینیٹر دلاور خان گروپ کو کال کرکے اپوزیشن کی حمایت کا کہا،اگر مجھے معلوم ہوتا کہ وہ میرے خلاف ووٹ دیں گے تو میں

انہیں کیوں بلاتا؟ایک انٹرویومیں سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہمیشہ لوگوں کو پورا رکھنا آسان نہیں بہت مشکل کام ہے۔سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں بھی اسپیکر رہ چکا ہوں، میں ہمیشہ ایوان میں رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ کا ایجنڈا رات ایک بجے میرے گھر بھیجا گیا حالانکہ ایجنڈا ہمیشہ ایک دن پہلے دیا جاتا ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ مجھ سے آج کی بات کریں، پہلے کی بات کا میں جواب نہیں دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میرے علاوہ بھی کچھ لوگ غیر حاضر تھے۔ایک سوال کے جواب میں پی پی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حکومتی ارکان خوش ہوتے ہیں تو ہونے دیں، کیا فرق پڑتا ہے؟۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…