جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات ،پمپ مالکان نے پٹرول سٹاک کرنا شروع کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2022 |

بہاولنگر(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات کے بعد پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول سٹاک کرنا شروع کردیا ہے اور متعدد پٹرول پمپ مالکان نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کم کردی ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے پٹرول پمپ مالکان نے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کو کم کرنا شروع کردیا ہے۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…