بیجنگ ( این این آئی)چین نے کہاہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ اپناتجارتی اورمعاشی تعاون مزیدبڑھانے اور پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میںا ضافے میں مدد دینے کے لئے تیارہے۔بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائولی جیان نے گزشتہ سال پاکستان سے چین کے لئے 3 ارب 59کروڑ ڈالرکی درآمدات کاخیرمقدم کیا۔ترجمان نے کہاکہ چین گزشتہ کئی سال سے پاکستان کا سب سے بڑاتجارتی شراکت دار ہے اور پاکستان کی چین کے لئے برآمدات تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔
چین کا پاکستان سے 3 ارب 59کروڑ ڈالر کی درآمدات کا خیر مقدم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































